• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 31, 2015

    قطر اور ویت نام کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال


    ویت نام جمہوریہ کے وزیر اعظم مسٹر وين تان زونغ نے قطر کے سفیرجناب عبداللہ بن ابراہیم حمرکا استقبال کیا۔
    ملاقات کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور ان کو بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر اور ویت نام کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top