حماس نے غزہ کی تعمیرنو اور مفاہمت کی راہ میں رکاوٹ کے الزامات مسترد کردیے
اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے صدر محمودعباس کی جانب سے عاید کردہ وہ الزام سختی سے مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ حماس فلسطین میں قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے اور غزہ کی تعمیر نو میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
0 comments:
Post a Comment