پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر خارجہ سرتاج عزیز پاکستانی حکومت کی سعودی عرب کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کرنے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ہیں ، ان دونوں فوجی مہارت کو بڑھانے کیلئے سعودی عرب میں پاکستانی اور سعودی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں۔
Tuesday, March 31, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment