حوثیوں کی ایرانی امداد
پرعالمی طاقتوں نے لاپرواہی کا مظاہرہ کیا
ایران کو ڈھیل دیے جانے
پرنیتن یاھو برس پڑے
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے عالمی طاقتوں کو یمن کے
حوثیوں سے بروقت نمٹنے میں ناکامی پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ان کا کہنا ہے
کہ عالمی برادری کومعلوم تھا کہ ایران یمنی شدت پسند حوثیوں کی مدد کررہا ہے لیکن
اس کے باوجود اس اہم معاملے پر ’’چشم پوشی‘‘ اختیار کی جاتی رہی۔
0 comments:
Post a Comment