• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, March 28, 2015

    اردنی سامان ترکی کے راستے یورپی منڈیوں میں لے کے جانے پر غور۔

    اردن اور ترکی کی مشترکہ کمیٹی نے اس بات پر غور کیا ہے کہ اردن سامان اور زرعی مصنوعات ٹرانسپورٹ کے ذریعے ترکی کے راستے یورپی منڈیوں تک لے کے جایا جائے۔ترکی نے اردن کو راہداری  دینے کے طریقوں پر غور شروع کیا ہے۔یہ بیان اردن کے وزیر برائے وزارت نقل و حمل لیث دبابنہ اور ترکی کی وزارت  نقل وحمل کے  نائب وزیر  حسین یلمز کے طرف سے مشترکہ طور پر دیا گیا۔۔اس کمیٹی کے درمیان یہ بھی فیصلہ ہوا کےآپس میں تعاون کو مذید بڑہایاجائے اوردونوں ممالک کے درمیان  سامان کی نقل و حمل کے علاوہ  مسافروں کے لیے ٹرانسپورٹ  کا بھی بندوبست کیا جائے۔







    http://www.alghad.com/articles/861071-%D8%A8%D8%AD%D8%AB-%D9%86%D9%82%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%B6%D8%A7%D8%A6%D8%B9-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B1%D8%AF%D9%86%D9%8A%D8%A9-%D8%B9%D8%A8%D8%B1-%D8%AA%D8%B1%D9%83%D9%8A%D8%A7-%D8%A5%D9%84%D9%89-%D8%A3%D9%88%D8%B1%D9%88%D8%A8%D8%A7
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردنی سامان ترکی کے راستے یورپی منڈیوں میں لے کے جانے پر غور۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top