متعب بن عبداللہ کا اضافی فوجی دستے تیار کرنے کا حکم
سعودی نیشنل سکیورٹی کے وزیر امیر متعب بن عبداللہ نے سعودی عرب کی فورسز کے سربراہوں سے ملاقات کی ہے جس میں فوجی یونٹوں کو ہر وقت تیار رہنے کا حکم دیا ہے اور اس کے علاوہ اضافی فوجی دستے بھی تیار کرنے پر توجہ دلائی ہے۔
0 comments:
Post a Comment