• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, March 28, 2015

    اسرائیلی فوج نے آہنی رکاوٹیں کھڑی کرکے فلسطینی قصبہ کھلی جیل میں تبدیل کردیا



    قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے گنجان آباد فلسطینی قصبے’’زعیم‘‘  کے بیت المقس سے زمینی رابطے کاٹنے کے بعد اس کی چاروں اطراف سے آہنی رکاوٹیں کھڑی کرکے ناکہ بندی کردی ہے جس کے نتیجے میں قصبےکو کھلی جیل میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج نے آہنی رکاوٹیں کھڑی کرکے فلسطینی قصبہ کھلی جیل میں تبدیل کردیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top