• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 30, 2015

    اسرائیل غزہ کی پٹی پرمسلط ناکہ بندی اور یہودی توسیع پسندی فوری ختم کرے:قطر



    خلیجی ریاست قطر کے سربراہ الشیخ تمیم بن حمد نے اسرائیل سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرعائد پابندیاں فوری طورپر ختم کرتے ہوئے مقبوضہ عرب شہروں میں یہودی بستیوں کی تعمیر کا سلسلہ بند کردے۔ انہوں نےعرب لیگ کے فورم سے فلسطینیوں کی حمایت میں کیے گئے فیصلوں پرعمل درآمد کا بھی مطالبہ کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل غزہ کی پٹی پرمسلط ناکہ بندی اور یہودی توسیع پسندی فوری ختم کرے:قطر Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top