یمن
میں پھنسے پاکستانیوں کے بحفاظت انخلاءکو یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب نے اتوار
کو دوگھنٹوں کیلئے آپریشن ’فیصلہ کن طوفان ‘ معطل رکھاجس کی تصدیق سعودی فوجی
ترجمان نے بھی کردی ۔
میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سعودی فوجی ترجمان بریگیڈیئرجنرل احمد عصیری نے بتایاکہ یمن میں فضائی آپریشن کے دوران اہم کامیابیاں حاصل ہورہی ہیں تاہم وہاں محصور عوام کی وجہ سے محتاط ہیں ۔ اُنہوں نے بتایاکہ اتوار کو بھی فضائی حملے روک دیئے تھے جس کے باعث پاکستانیوں کو لینے کے لیے آنیوالے طیارے کو محفوظ راستہ ملااور اِسی راستے سے ہی پاکستانیوں کو لے کر طیارہ روانہ ہوا ۔ اُنہوں نے بتایاکہ مستقبل میں بھی ضرورت کے مطابق فیصلے لیے جاسکتے ہیں ، حدیدہ پر بمباری معطل رہی تاکہ شہریوں کو نکالنے کا آپریشن کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچ جائے ۔

0 comments:
Post a Comment