اسلامی تحریک مزاحمت ’‘حماس‘‘ نے مصر کی جانب سے جماعت کو دہشت گرد قرار دیے جانے سے متعلق دائر درخواست واپس لینے کا خیر مقدم کیا ہے۔ حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ درخواست واپس لینے سے بہت سی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے میں مدد ملے گی۔
حماس کےپارلیمانی لیڈر اور ترجمان ڈاکٹر صلاح الدین بردویل نے کہا کہ حماس کےخلاف دی گئی درخواست واپس لینے سے قاہرہ اور غزہ کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی ختم کرنے میں مدد ملے گی
0 comments:
Post a Comment