مارچ میں لیبیا سے 12ہزار مصریوں کی وطن واپسی
مصر کے وزیر مواصلات حسام کمال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لیبیا میں کشیدہ
صورتحال کی وجہ سے بہت بڑی تعداد
میں مصری شہری جو لیبیا میں جاب کرتے تھے وہ وطن واپس آ رہے ہیں جس میں مارچ کے
مہینے میں 12 ہزار مصریوں کی وطن واپسی ہوئی ہے۔
0 comments:
Post a Comment