• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 30, 2015

    حماس نے یمن میں آئینی حکومت اور ملک کی وحدت کی حمایت کردی



    اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرتےہوئے ملک میں جاری جنگ جلد ازجلد ختم کرنے اور ملکی وحدت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ وہ یمن کو متحد دیکھنا چاہتی ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ یمن میں منتخب آئینی حکومت بحال کی جائے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حماس نے یمن میں آئینی حکومت اور ملک کی وحدت کی حمایت کردی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top