مقبوضہ فلسطین کے سنہ1948ء کے علاقوں کی نمائندہ فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ راید صلاح نے کہا ہے کہ اسرائیلی عدالت کی طرف سےانہیں گیارہ ماہ قید با مشقت کی سزا انہیں خوف زدہ نہیں کرسکتی۔ قبلہ اول کے دفاع سے کسی قیمت پر دستبردار نہیں ہوسکتے۔
0 comments:
Post a Comment