شام کے وسطی صوبے حماہ
میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے ایک گاؤں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو بچوں
سمیت کم سے کم تیس شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔
برطانیہ میں قائم شامی
آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمان نے منگل کو ان شامیوں کی
ہلاکت کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ حماہ کے ایک گاؤں مبوجح داعش کے جنگجوؤں نے
خواتین اور بچوں سمیت ان افراد کو زندہ جلایاہے،ان کے سرقلم کیے ہیں یا پھر انھیں
گولیوں سے بھون دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment