مصری صدر اوربان کی مون کا خطے میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے طریقوں
پر تبادلہ خیال
مصری
صدر عبد الفتاح السیسی نے اتوار کے روزمشرق وسطی ٰ
میں سیکرٹری جنرل کے نمائندوں کی موجودگی میں اقوام متحدہ
کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کی ہے ۔بان کی مون نے حالیہ دنوں
کے دوران مصر کی سیاسی و
معاشی ترقی کی تعریف کی ہے چاہے وہ کامیاب اقتصادی
کانفرنس کی شکل میں ہو یا ایتھوپیا کے
ساتھ کامیاب مذاکرات کی صورت میں ہو۔اس کے علاوہ مصری صدر نے بان کی مون سے خطے کی صورتحال اور دہشت گردی
کا مقابلہ کرنے کے طریقوں پر تبادلہ
خیال کیا۔
0 comments:
Post a Comment