• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, March 28, 2015

    عرب اسرائیلی رکن پارلیمان کا بدو قبائل کے لئے لانگ مارچ

    ایک لاکھ سے زائد بدو بنیادی ضروریات زندگی کے بغیر جینے پر مجبور


    اسرائیل کے ایک سینیئر عرب ممبر پارلیمان نے مقبوضہ فلسطین میں بدو کمیونٹی کی خراب صورتحال میں بہتری کی خاطر اور ان کو درپیش مشکلات کو نمایاں کرنے کے لئے بیت المقدس کے لئے چار روز کا لانگ مارچ شروع کردیا ہے۔
    پچھلے ہفتے ہونے والے اسرائیلی انتخابات میں منتخب اور عرب پارلیمانی بلاک کے سربراہ ایمن عودہ نے جنوبی نقب سے 100 کلومیٹر کی واک شروع کی ہے۔ ایمن نے بہت عرصے سے نقب میں بدوئوں کے حقوق کے لئے مہم چلا رکھی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عرب اسرائیلی رکن پارلیمان کا بدو قبائل کے لئے لانگ مارچ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top