• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, March 28, 2015

    قطرکے امیر کی السیسی کے ساتھ قطر اور مصر کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر بات چیت


    قطر کے امیرعزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ان کے بھائی مصر جمہوریہ کے صدر عبد الفتاح السیسی نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں ان کوبڑھانے کے طریقوں پرگفتگو کی۔ یہ بات انہوں نے ہفتے کی صبح شرم الشیخ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آپس میں گفتگو کے دوران کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے امیر کی السیسی کے ساتھ قطر اور مصر کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top