اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے صدر محمود عباس اور ان کے ایک وزیر محمود الھباش کے ان بیانات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جن میں انہوں نے عرب ممالک کو غزہ کی پٹی کے خلاف بھی فوجی آپریشن کرنے کی تجویز دی تھی۔
0 comments:
Post a Comment