• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 30, 2015

    سعودی عرب نے فلسطین کی آزادی کا مطالبہ کردیا ، فلسطینیوں کو بھی آزاد رہنے کا حق ہے : شاہ فیصل


    سعودی فرمانوا خادم الحرمین الشریفین شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے مسئلہ فلسطین کے فوری حل کا مطالبہ کر دیا ہے اور کہا کہ فلسطینیوں کو بھی دوسری اقوام کی طرح آزاد رہنے کا حق ہے ایسی فلسطینی ریاست چاہتے ہیں جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو اور ہمارا یہ مطالبہ عالمی برادری تسلیم کر چکی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب نے فلسطین کی آزادی کا مطالبہ کردیا ، فلسطینیوں کو بھی آزاد رہنے کا حق ہے : شاہ فیصل Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top