• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 30, 2015

    حوثیوں کے بیلسٹک میزائل ''فیصلہ کن طوفان'' کا ہدف

     یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے کراچی آمد


    سعودی عرب کی قیادت میں آپریشن ''فیصلہ کن طوفان'' کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ یمن میں حوثیوں کے  لیے اب کوئی محفوظ ٹھکانے نہیں رہیں گے۔اتحادی طیاروں نے فوجی مہم کے چوتھے روز حوثیوں کے زیر قبضہ یمنی فوج کے بیلسٹک میزائلوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔
    سعودی عرب کے بریگیڈئیر جنرل احمدالعسیری نے اتوار کو دارالحکومت الریاض میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں کو براہ راست ہدف بنایا جارہا ہے اور اتحادی فائیٹر جیٹ برسرزمین طیارہ اور میزائل شکن فضائی دفاعی نظام کو بھی بمباری میں نشانہ بنا رہے ہیں۔
      
    Link

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حوثیوں کے بیلسٹک میزائل ''فیصلہ کن طوفان'' کا ہدف Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top