• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 30, 2015

    اخوان المسلمین کے 17 اہلکار دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

    اخوان المسلمین کے 17 اہلکار دہشت گردوں کی فہرست میں شامل 


    مصر میں اخوان المسلمین کے 17 اہلکاروں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ان میں رہبر کونسل کے سربراہ بیدی بھی شامل ہیں ۔ عدالت نے ماہ فروری میں گائیڈ آفس واقعات کیوجہ سے مشہور مقدمے میں پھانسی اور عمر قید کی سزا دئیے جانے والوں کو دہشت گردکے طور پر قبول کرنے کی ضرورت کا فیصلہ کیا تھا ۔ اس مقدمے میں مصر کی عدالت نے اخوان المسلمین کے چار اراکین کو پھانسی دینے اور بیدی سمیت 14 افراد کو عمر قید کی سزا دی تھی ۔ان اراکین پر قتل کرنے ،قتل کی کوشش کرنے ،بلا لائسنس اسلحہ رکھنے اور مسلح گروپوں میں شامل ہونے کے الزامات لگائے گئے تھے ۔اخوان المسلمین کا دفاعی وفد اس فیصلے کیخلاف اعتراض کرئے گا ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اخوان المسلمین کے 17 اہلکار دہشت گردوں کی فہرست میں شامل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top