• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 31, 2015

    یمن میں آپریشن عالمی امن وسلامتی کا موجب بنے گا:شاہ سلمان


     

    سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں کے خلاف جاری آپریشن’’فیصلہ کن طوفان‘‘ نہ صرف پورے خطے بلکہ عالمی امن و سلامتی کا باعث بنے گا۔کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ سلمان نے آپریشن ’’فیصلہ کن طوفان‘‘ میں شامل ہونے عرب ممالک کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ آپریشن پورے خطے اور عالمی امن و سلامتی کا ذریعہ بنے گا۔
      


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن میں آپریشن عالمی امن وسلامتی کا موجب بنے گا:شاہ سلمان Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top