اردن اور ایران کے درمیان 20 سال بحال ہونے والے تعلقات میں کشیدگی نظر آرہی ہے اور یہ کشیدگی گزشتہ چند دنوں سے جاری ہے۔اس وجہ اردن کا سعودیہ کے ساتھ مل کر یمن میں فضایئ حملے کرنا ہے جس کی وجہ یمن میں ایران کے حمایت یافتہ بہت سے لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔اردن نے چند دن پہلے ہی ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو ہموار کیا تھا اس سلسلے میں اردنی وزیر خارجہ ایران گئے تھے اور شاہ عبداللہ کا پیغام حسن روحانی ایرانی صدر اور انکے مذہبی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کو پہنچایا تھا۔
Monday, March 30, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment