• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 30, 2015

    مصر: شیخ زوید اور رفح میں فورسز کا کریک ڈاؤن

    مصر: شیخ زوید اور رفح میں فورسز کا کریک ڈاؤن

     

    مصر کے صوبے شمالی سیناء میں دہشت گردی  کے خلاف آپریشن میں فورسز کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی جس میں فورسز نے شیخ زوید اور رفح شہر کا محاصرہ کیا جس کے نتیجے میں آٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا اور  دہشت گردوں کے 3 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا اسی طرح لائسنس کے بغیر 10 موٹر سائیکلوں کو  پکڑ لیا گیا۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: شیخ زوید اور رفح میں فورسز کا کریک ڈاؤن Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top