• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, March 28, 2015

    یمن میں حوثیوں کا قبضہ ہمارے لیے تشویش اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے: امیر کویت

    یمن میں حوثیوں  کا قبضہ ہمارے لیے تشویش اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے: امیر کویت

    مصر کے شہر شرم الشیخ میں عرب لیگ کے 26 اجلاس  کی افتتاحی  تقریب میں امیر کویت صباح الاحمد نے خطاب  کیا  انہوں نے  اس  اجلاس میں  خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  آج ہمیں جس دہشت گردی کا سامنا ہے اس کی وجہ  تباہ کن خیالات اور نظریات ہیں  اور ہمیں مختلف چیلنجز کا سامنا ہے ہم ان کا مقابلہ سب ملکر کر سکتے ہیں،اسی طرح انہوں نے مزید کہا ہے کہ  یمن  میں حوثیوں کا قبضہ ہونا ہماری سلامتی کے لیے خطرہ ہمیں ملکر اس سے نمٹنا ہو گا۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن میں حوثیوں کا قبضہ ہمارے لیے تشویش اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے: امیر کویت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top