• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 30, 2015

    بحرینی وزیر اعظم کے جنرل سیکٹری کی جاپانی سفیر سے ملاقات


    بحرینی وزیر اعظم کے جنرل سیکٹری شیخ حسام بن عیسیٰ آل خلیفہ کی وزیر اعظم ہاؤس میں جاپان کے سفیر سے ملاقات ہوئی اس ملاقات میں دونوں دوست ممالک کے درمیان مشترکہ شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا اس کے علاوہ علاقائی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرینی وزیر اعظم کے جنرل سیکٹری کی جاپانی سفیر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top