فلسطین میں مسیحی اور اسلامی مقدس مقامات کی حفاظت اور دیکھ بحال کے لیے قائم ’’نصرت مقدسات‘‘ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر حنا عیسیٰ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے ریاستی سطح پر چھ قوانین وضع کیے ہیں، جن کا مقصد بیت المقدس میں فلسطینیوں پرعرصہ حیات تنگ کرنا اور یہودی آباد کاروں کو ہرممکن سہولت فراہم کرنا ہے۔
Saturday, March 28, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment