• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 31, 2015

    یمن کشیدگی،مصر کے کمانڈر انچیف 7اپریل کو پاکستان آئیں گے

    یمن کشیدگی،مصر کے کمانڈر انچیف 7اپریل کو پاکستان آئیں گے

    یمن میں عسکری مداخلت کے فیصلہ پر مشاورت کے لئے مصر کے کمانڈر انچیف 7اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔باخبر ذرائع کے مطابق مصرکے کمانڈر انچیف صدقی سوبھی جو جنرل السیسی کے بعد مصر ی افواج کے کمانڈر انچیف بنے تھے ،دورے کے دوران یمن میں ممکنہ اقدام اور فوجی کارروائی کے پس منظر میں وسیع مشاورت کریں گے ۔ اعلیٰ عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔ذرائع کے مطابق یمن میں صورتحال پر قابو پانے کے حوالے سے مصر اور پاکستان کا کردار نہایت اہم ہے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن کشیدگی،مصر کے کمانڈر انچیف 7اپریل کو پاکستان آئیں گے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top