• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 3, 2015

    عراق:تکریت میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کا حملہ

    عراق میں حکومتی افواج اور شیعہ ملیشیا کے جنگجو سابق عراقی صدر صدام حسین کے آبائی شہر تکریت کے گرد جمع ہیں، شہر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حکومتی افواج نے شہر کے مرکز کی طرف پیش قدمی تو شروع نہیں کی ہے لیکن دولہ اسلامیہ کی پوزیشنوں پر گولہ باری اور فضائی حملے جاری ہیں جس کی وجہ سے شہر کی بیشتر آبادی نقل مکانی کر چکی ہے۔
    عراقی وزیر اعظم"حیدر العبادی"نے کاروائی کے دوران شہریوں کی جانوں کے ہر صورت میں تحفظ کا حکم دیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق:تکریت میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کا حملہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top