لبنان کے سابق
وزیراعظم سعد حریری نے شیعہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کے اس بیان کی
شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے یمن میں سعودی عرب کے ’فیصلہ کن طوفان‘ آپریشن پر
کڑی نکتہ چینی کی تھی۔ سعد حریری کا کہنا ہے کہ حزب اللہ سربراہ کا بیان ’’نفرت کا
طوفان‘‘ ہے انہوں نے یمن میں ایرانی مداخلت روکنے کے لیے سعودی عرب کی فوجی
کارروائی کی مذمت کر کے اپنی نفرت کا اظہار کیا ہے۔
Saturday, March 28, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment