• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 9, 2015

    ایران وسیع سلطنت اور بغداد اس کا دارالحکومت


     ایران کی ایک غیر سرکاری خبر رساں ایجنسی 'ایسنا' کے مطابق مسٹرعلی یونسی نے "ایرانی تشخص" کے عنوان سے تہران میں منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اورعراق کو جغرافیائی طور پر تقسیم کرنا کسی صورت میں قابل قبول نہیں ہوگا۔ ہماری تہذیب اور ثقافت، ماضی اور حال سب ایک ہیں۔ اسی تہذیبی رشتے نے ہمیں ایک دوسرے سے مربوط کررکھا ہے۔ ہمیں ایک دوسرے سے کوئی جدا نہیں کرسکتا ہے۔ چاہے ہم ایک دوسرے سے لڑیں یا اکھٹے ہیں ہمارے اتحاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
     
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران وسیع سلطنت اور بغداد اس کا دارالحکومت Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top