• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 9, 2015

    انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے وفد تہران پہنچ گے ۔


    انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے وفد واریو رانٹا دو دن کے دورے کے لیے ایران کے دارالحکومت تہران میں پہنچ گے جس میں وہ ایرانی حکام اور ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن حکام کے ساتھ مذاکرات کریں گے ۔
    اتوار کے روز ایرانی اٹامک انرجی ایجنسی کے ترجمان بھروز کمالونڈی کہا ہے کہ یہ مذاکرات دو ملکوں کے وزارت خارجہ کے درمیاں ہوگی ،جس میں وہ تیسرے مرحلے پر مذاکرات ہونگے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے وفد تہران پہنچ گے ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top