شام کے شمالی شہر حلب
سے تعلق رکھنے والے حزب اختلاف کے عسکری اور سیاسی لیڈروں نے اقوام متحدہ کے ایلچی
اسٹافن ڈی مستورا کی جانب سے عارضی جنگ بندی کے لیے پیش کیا گیا منصوبہ مسترد
کردیا ہے۔
حلب کی انقلابی کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ''ہم نے مسٹر اسٹافن
ڈی مستورا سے شامی ڈرامے کے جامع حل تک ملنے سے انکار کردیا ہے۔اس حل کے تحت صدر
بشارالاسد اور ان کے چیف آف اسٹاف عہدے چھوڑ دیں اور جنگی جرائم میں ملوّث شامی
عہدے داروں کے خلاف مقدمات چلائے جائیں''۔
0 comments:
Post a Comment