داعش نے ٹوئٹر کے شریک بانی اور ملازمین کو قتل کی دھمکی دے دی ہے جس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، ٹوئٹر کے طرف سے اس متعلق جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی سیکورٹی ٹیم متعلقہ افسران کے ساتھ ملکر ان دھمکیوں کی تحقیقات کر رہی ہے۔
ٹوئٹر کو ملنے والے مبینہ بیان میں داعش کا کہنا تھا کہ تم انٹرنیٹ پر مجازی جنگ کر رہے ہو جبکہ ہم اصل جنگ چھیڑیں گے کیونکہ ہمارے منع کرنے کے باوجود ٹوئٹر کی جانب سے ہمارے اکاؤنٹ بند کیے گے جس کے جواب میں تمہیں اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھونا پڑے گا
0 comments:
Post a Comment