امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ اگر ایران سے جوہری پروگرام کے
تنازعے پر کوئی قابل تصدیق معاہدہ طے نہیں پاتا ہے تو امریکا اس کے ساتھ
جاری مذاکرات سے دستبردار ہوجائے گا۔
امریکی صدر نے سی بی ایس نیوز سے اتوار کو نشر ہونے والے انٹرویو میں کہا ہے کہ ''اگر کوئی معاہدہ طے نہیں پاتا ہے تو پھر ہم مذاکرات کو خیرباد کر دیں گے ۔ا نھوں نے کہا کہ ''اگر ہم اس بات کی تصدیق نہیں کرسکتے کہ وہ جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے جا رہے ہیں تو پھر وقفے کے لیے کچھ عرصہ ہوگا تاکہ اگر وہ ہمیں دھوکا دے رہے ہیں تو پھر ہمارے پاس اتنا وقت ہوکہ ہم ان کے خلاف اقدام کرسکیں۔ اگر ہم ایسا کوئی سمجھوتا نہیں طے کر پاتے تو پھر ہم ایسا معاہدہ نہیں کریں گے ۔
link

0 comments:
Post a Comment