سلامتی کونسل میں تعینات اردن کی سفیر دینا قعوار نے کہا ہے کہ اردن شام میں شامی حکومت کے کے طرز عمل کی مذمت کرتا ہے گزشتہ رات سلامتی کونسل میں تقریر کرتے ہوئے اردن کی سفیر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ شام کے اندر جو بحران ہے اسکو جلد از جلد حل کیا جائے۔تا کہ علاقے میں استحکام پیدا ہوسکے انھوں نے کہا کہ شامی حکومت نے جو طرز عمل اپنایا ہوا ہے وہ قابل مذمت ہے۔ انھوں نے کہا کہ شام کے بحران کو چار سال ہوگئے ہیں اور اردن اس کے حل میں شامی عوام کی مدد کے لیے تیار ہے
Sunday, March 1, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment