• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 28, 2015

    بحرینی سفیر یمن کو جلد روانہ ہوگا: بحرینی وزیر خارجہ

    یمن میں بحرین کا سفیر اپنا سفارتی کام دوبارہ شروع کرے گا


    بحرین کے وزیر خارجہ  خالد بن احمد  آل خلیفہ نے کہا ہے کہ بحرین کا سفیر حوثیوں کی بغاوت کی وجہ سے سفارتی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں تھیں، سفیر اب دوبارہ قانونی طور پر یمن روانہ ہوگا اور  عدن شہر میں اپنی ذمہ داری اور سفارتی کام دوبارہ شروع کرے گا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرینی سفیر یمن کو جلد روانہ ہوگا: بحرینی وزیر خارجہ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top