• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 27, 2015

    قطر کے امیرکی مصر میں استحکام قائم کرنے کے لئے تمام ممکن کوشش کرنے کی یقین دہانی


    جمعرات کو واشنگٹن کے دورے کے دوران قطر کے امیرتمیم بن حمد آل ثانی کی دوحہ اور قاہرہ کے درمیان کشیدگی کے باوجود مصر میں استحکام قائم کرنے پر زور دیا ہے۔یہ بات انہوں نے«جارج ٹاؤن» یونیورسٹی کےسینکڑوں طالب علموں  کے سامنے کہی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے امیرکی مصر میں استحکام قائم کرنے کے لئے تمام ممکن کوشش کرنے کی یقین دہانی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top