ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے یمن میں جنگ کی ترغیب کرنے والی جماعتوں کو اس بات کی دعوت دی ہے کہ وہ اس غلط حکمت علمی کو یمن میں نافذ نہ کیا جاے ۔
امیر عبداللھیان نے جمعرات کی شام ایک بیان میں خبردار کرتے ہوے کہا ہے کہ یمن کو تقسیم کرنا کسی پارٹی کی خدمت نہیں ہے ۔
اور انہوں نے کہا ہے کہ یمن کی عوام اور یمن کی رہنما اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ ان کا متحد ملک صومال اور لیبیا کی طرح تبدیل ہو جاے ۔
مزید انہوں نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران یمن میں قومی اتحاد کی حمایت کرتا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment