• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 28, 2015

    داعش کے خلاف شامی باغیوں کی تربیت کا منصوبہ

    امریکی فوج نے ایسے شامی باغیوں کی چھان بین اور چناؤ کا عمل شروع کر دیا ہے جنھیں متوقع طور پر اگلے چند ہفتوں میں شدت پسند تنظیم دولہ اسلامیہ کے خلاف تربیت دی جائے گی۔
    ایڈمرل جان کربی نے ایک بریفنگ میں بتایا کہ سو کے قریب اعتدال پسند شامی باغیوں کی چھان بین کا عمل جاری ہے جو تربیتی پروگرام میں شامل ہوں گے اور ان کے علاوہ 1500 مزید قابل امیدواروں کی شناخت ہوئی ہے جو تربیتی پروگرام میں شمولیت سے قبل چھان بین کے مزید سخت عمل سے گزریں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کے خلاف شامی باغیوں کی تربیت کا منصوبہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top