تازہ ترین > سعودی عرب > سعودی عرب کا جنگی مشقیں شروع کرنے کا اعلان سعودی عرب سعودی عرب کا جنگی مشقیں شروع کرنے کا اعلان دہشتگردی اور انتہاپسندی کا مقابلہ کرنے کیلئے مشقیں "وطن 85" کا آغاز سعودی وزیر داخلہ نے سعودی افواج کو دہشتگردی اور انتہاپسندی سے نمٹنے کیلئے جنگی مشقیں وطن 85 کے آغاز کا حکم دیا ہے ان مشقوں میں 1500 سعودی فوجی حصہ لیں گے۔ Link 2/26/2015 08:07:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment