غزہ محاصرہ: فلسطینی عمرہ کی سعادت سے محروم
اسرائیلی جارحیت
سے تباہ حال غزہ کی سرحد کی بندش اور مسلسل محاصرے کی وجہ سے ہزاروں فلسطینی
الحرمین الشریفین کی زیارت سے محروم ہیں۔غزہ سے تعلق رکھنے والے تقریبا 7500
فرزندان توحید نے عمرہ ادائی کی غرض سے سعودی عرب کے سفر کی کوشش کی مگر انہیں
مصری حکام نے رفح کراسنگ عبور کرنے کی اجازت نہ دی۔ مصر نے سیکیورٹی خدشات کی وجہ
سے 24 اکتوبر سے غزہ کو بیرونی دنیا سے ملانے والی رفح کراسنگ بند کر رکھی ہے۔ یہ
کراسنگ صرف مریضوں اور طلباء کے لئے وقفے وقفے سے کھولی جاتی ہے۔
0 comments:
Post a Comment