محمد بن نایف کا داعش اور ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت
سعودی
وزیر داخلہ کے دورہ برطانیہ کے دوران شام اور عراق میں سرگرم سخت گیر گروپ دولت
اسلامی’’داعش‘‘ اور ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام کا معاملہ بھی سر فہرست رہا۔
وزیر داخلہ نے برطانوی حکام سے ملاقاتوں میں بتایا کہ ان کا ملک خطے میں دیرپا
قیام امن کے لیے عالمی برادری سے مل کرکام کرتا رہے گا۔ انہوں نے داعش کے بڑھتے
خطرات، ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام، یمن اور لیبیا میں امن واستحکام سمیت
علاقائی مسائل پر تفصیل سے بات چیت کی۔
0 comments:
Post a Comment