تازہ ترین > فلسطین > غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، 09 فلسطینی گرفتار اسرائیل فلسطین غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، 09 فلسطینی گرفتار فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں مزید نو فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد انہیں جیلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ 2/27/2015 05:00:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment