متحدہ عرب امارات کی عسکری شعبوں میں ترقی۔
متحدہ عرب امارات نے بین الاقوامی دفاعی نمائش کا اہتمام ابو ظہبی میں کیا جس میں متحدہ عرب امارات کی مختلف کمپنیوں اور فوجی صنعتوں نے وسیع پیمانے پر شرکت کی یہ نمائش امارات نے عالمی شرکاء کے تعاون سے کی جس میں روس بھی شامل ہے اس میں امارات نے آیدکس توپ، مختلف قسم کے جنگی جہاز اورٹنکوں کا تعارف کروایا۔
0 comments:
Post a Comment