سفارتخانے
منتقلی پر کویت، سعودی عرب، امارات اور قطر کا اتفاق
خبر
ہے کہ خلیجی ممالک بالخصوص سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور کویت نے اپنے
سفارت خانے صنعاء سے عدن منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہےتا کہ صدر ھادی کو سفارتی تحفظ
فراہم کیا جا سکے۔ نیز یہ بات ثابت کی جا سکے کہ یمن میں آئینی حکومت صدر ھادی کی
نگرانی میں کام کر رہی ہے جبکہ حوثیوں کی قائم کردہ متوازی حکومت کو آئینی حیثیت
حاصل نہیں ہے۔
0 comments:
Post a Comment