• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 26, 2015

    امریکہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان ثالث کے کردار میں ناکام ہوگیا ہے ۔ مدنی



    تنظیم اسلامی تعاون کے جنرل سیکرٹری ایاد مدنی نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے میں ابھی تک نا کام ہوا ہے ۔
    انہوں نے یہ باتیں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوے کیں ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان ثالث کے کردار میں ناکام ہوگیا ہے ۔ مدنی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top