ہمارے ملک اعتدال پسند اسلام ہی سے ہیں
سعودی فرمانوا شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے مکہ میں جاری اسلام اور دہشتگردی کے خلاف جنگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک معتدل اسلام یعنی شریعت کے نفاذ کی وجہ سے قائم ہے اسلام امن اور اعتدال کا دین ہے اس لیے ہمیں آسانیاں پیدا کرنی چاہییں متنفر نہیں کرنا چاہیے۔
0 comments:
Post a Comment