سعودی عرب کا یمن میں اپنی سفارتی ذمہ داریوں کا دوبارہ آغاز۔
یمن کے دارالحکومت صنعاء میں حالات کی کشیدگی کے وجہ سے سعودی عرب اور خلیجی ممالک نے اپنے سفارت خانوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا،لیکن اب یمن کے دارالحکومت کی عدن شہر میں منتقلی کےبعد سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ یمن کے ساتھ کٹے ہوئے سفارتی تعلقات کو دوبارہ سے شروع کریں اور اب یہ سفارت خانے یمن کے ایک بڑے شہر عدن میں کھلیں گئےجو کہ تیرہ فروری بند ہوا تھا اور سعودی سفیر محمد سعید آل جابر ہی ہوں گے۔
0 comments:
Post a Comment