• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 27, 2015

    قطر کے نائب وزیر خارجہ کی برطانیہ میں مشرق وسطی امور کے وزیر کے ساتھ ملاقات


    قطر کے نائب وزیر خارجہ جناب محمد بن عبد اللہ رمیحی نے برطانیہ میں مشرق وسطی امور کے وزیرمسٹر ٹوبیس ایلووڈ کے ساتھ ملاقات کی۔
    اجلاس کے دوران، انہوں نے قطراور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور ترقی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ،دونوں ممالک کے درمیان باہمی اہم موضوعات کی ایک بڑی تعداد پر بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے نائب وزیر خارجہ کی برطانیہ میں مشرق وسطی امور کے وزیر کے ساتھ ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top